counter easy hit

وزیر اعظم اور آرمی چیف میں اہم ملاقات

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی، جس میں ملکی داخلی سیکیورٹی ، مقبوضہ کشمیر، مغربی بارڈر اور اندرونی سیکیورٹی سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات وزیراعظم ہاؤس

 

دلہے کہ یہ چیز بہت لمبی ہے۔۔۔ دیکھ کر دلہن نے شادی سے انکار کر دیا، انتہائی حیران کن خبر

 

میں ہوئی ، ملاقات میں اعلیٰ عسکری حکام بھی موجود تھے، اس دوران پاک فوج کے پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور ملکی داخلی سیکیورٹی سے متعلق امور پر بھی بات چیت کی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں مقبوضہ کشمیر، مغربی بارڈر اور اندرونی سیکیورٹی سے متعلق امور زیر غور آئے۔وزیراعظم عمران خان نے بارڈر پر پاک افواج کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے ملک میں استحکام کو یقینی بنانے میں پاک فوج کے کردار کی تعریف بھی کی۔خیال رہے کہ ابھی کچھ دیر قبل پاک فوج میں بڑے پیماننے پر تقرریاں اور تبادلوں کی اطلاعات ہیں، ‏میجر جنرل بابر افتخار کو ڈی جی آئی ایس پی آر تعینات کر دیا گیا ،

خواجہ سرا عورت ہے یا مرد؟ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ کا فیصلہ دیکھئے

 

 

 

آصف غفور جی او سی 40 ڈویژن (اوکاڑہ) بھیج دئیے گئے۔میجر جنرل اظہر وقاص کو ملٹری انٹیلی جینس کا ڈائریکٹر جنرل تعینات کردیا گیا۔یاد رہے دو روز قبل آرمی چیف کی زیر صدارت کورکمانڈرز کانفرنس ہوئی تھی ، اجلاس میں خطے اور ملکی سیکیورٹی صورت حال کا جائزہ لیا گیا اور مشرق وسطیٰ کی صورت حال بالخصوص امریکا ایران تنازعے پر بات چیت ہوئی۔آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ خطے میں امن واستحکام کے لیے پاکستان نے بھرپور کردار ادا کیا ہے، قومی سلامتی اور مادروطن کے دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، ملک کا دفاع ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے۔

پوری ٹیم ہی تبدیل۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان کے ایک فیصلے نے شہرِ اقتدار میں ہلچل مچا دی

 

ARMY CHIEF, AND, PRIME MINISTER, MEETING, TODAY, WHAT, ELSE, COULD, BE, SEEN, IN

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website