لاہور;الیکشن والے دن ووٹ پول کرتے ہوئے کی ویڈیو سے مقبول ہونے والی کپتان کی ننھی جیالی جو کے ٹانگوں سے معزور ہے ۔کپتان کو ووٹ دے کر کیمرہ کے سامنے جذباتی ہونے والی لاہور کی باہمت بیٹی نے سب کے دل دھلا دیے۔ آرمی چیف کا لاہور کی باہمت
بیٹی کے لیے خصوصی اقدام۔فجر کا پیغام سوشل میڈیا پر وائرل ہوا تھا آئی ایس پی آر۔ فجر کو فوج کے زیر انتظام نوکری دے دی گئی۔فجر کو مزید تعلیم کے موقع بھی فراہم کیا جائے گا۔فجر جیسی بیٹیاں ہمارے لیے مشعل راہ اور ہمت و حوصلے کا نشان ہیں،آرمی چیف کا بیان۔