counter easy hit

عالمی برادری کشمیر میں بھارتی مظالم کا نوٹس لے :چوہدری ارشد مارتھ

Arshad Martha

Arshad Martha

پیرس(نمائندہ خصوصی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی طرف سے جاری ظلم و بر بریت کی پْر زور مذمت کرتے ہیں، ان خیالات کا اظہار چوہدری ارشد مارتھ سینئر رہنما مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ عالمی برادری کو ہندوستانی فورسز کی طرف سے بے گناہ اور نہتے کشمیریوں کے قتل عام کا فوری نوٹس لیتے ہوئے کشمیر سے بھارتی فوجوں کے انخلا کے لیے بھارتی وزیر اعظم نر یندر مودی پر دباؤ ڈالنا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ آزادی کے حصول کے لیے کشمیری عوام نے جو قربانیاں دی ہیں وہ کبھی رائیگاں نہیں جائیں گی