counter easy hit

بس اس کی کسر باقی تھی ۔۔۔۔ اسد عمر کی لیک ویڈیو نے ملک میں تہلکہ مچا دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی رکن اسمبلی شوذب مرزا نے گزشتہ روز قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات میں ان ٹی وی چینلز کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا جنہوں نے وفاقی وزیر اسد عمر کے بیٹے کی شادی میں ڈانس کو بریکنگ نیوز یا اپنے روٹین کے شوز کی زینت بنایا۔

حسن پر فدا ہونے والے پاکستانیوں کی اوقات صرف اتنی ہے کہ ۔۔۔ حریم شاہ نے ایسی بات کہہ دی کہ مشہور حسینہ کا پاکستان کی سرزمین پر قدم رکھنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہو گیا

رکن قومی اسمبلی کا کہنا تھا کہ یہ خبر دکھا کر میڈیا نے اخلاقی حدود کی خلاف ورزی کی ہے، ان کے خلاف پیمرا کو کارروائی کرنا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ نجی اور گھریلو تقریبات کو یوں میڈیا کو نہیں دکھانا چاہئے اور پیمرا پر یہ لازم ہے کہ وہ ان چینلز کو پابند بنائے کہ وہ اخلاقی حدود عبور نہ کریں۔ اس سے قبل نون لیگی رہنما طلال چودھری کی تحریک انصاف کی خاتون رکن اسمبلی کنول شوذب سے بدکلامی پر تحریک انصاف نے طلال چودھری کیخلاف پمرا سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا،تحریک انصاف نے چینلز انتظامیہ سے تہذیب و شائستگی کا پردہ چاک کرنے والے بدتمیز افراد کو پروگرامات میں مدعو نہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات احمد جواد کا کہنا ہے کہ طلال چودھری روایتی طور پر بدتمیز اور اخلاقیات سے عاری شخص ہے، طلال چودھری اس سے پہلے بھی بدزبانی کرتے رہے ہیں، اس شخص کی لغو گوئی پر عدالت کو نوٹس لے کر کارروائی کرنا پڑی، قومی ٹیلی ویژن پر بیہودہ گوئی سماجی سطح پر تباہ کن اثرات کی حامل ہے ،صحت مند بحث کی بجائے ٹی وی مذاکروں کو گالم گلوچ یا بیہودہ الزامات کا ذریعہ بنانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، احمد جواد کا مزید کہنا تھا کہ چینلز انتظامیہ اس حوالے سے فیصلہ لیں اور اپنی سکرینوں کو اس قسم کے آوارہ کرداروں سے پاک کریں۔

ASAD UMAR, LEAKED, VIDEO, ALSO, COME, TO, HIT, THE, SCENE

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website