counter easy hit

وزیراعظم کا دورہ امریکہ تاریخ کا رخ تبدیل کریگا، مودی ٹرمپ گھٹ جوڑ کے بعد ایران ، ترکی اورچینی نمائندوں سے فوری ملاقات موثر خارجہ حکمت عملی کی علامت ہے، اصغر برہان

وزیراعظم کا دورہ امریکہ تاریخ کا رخ تبدیل کریگا، مودی ٹرمپ گھٹ جوڑ کے بعد ایران ، ترکی اورچینی نمائندوں سے فوری ملاقات موثر خارجہ حکمت عملی کی علامت ہے، اصغر برہان

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سابق جنرل سیکرٹری اصغر برہان نے وزیراعظم کے دورہ امریکہ کو تاریخی اہمیت کا حامل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم  کی سیاسی بصیرت حیرت انگیز ہے۔ بظاہر جس طرح امریکی اورعالمی لیڈروں کو عالمی امن اورکشمیر کے موضوع پر بریفنگ کی تیاری کی گئی تھی بھارتی وزیراعظم اور صدر ٹرمپ  کے جلسہ کے بعد مسلمانوں اوراسلام کیخلاف جنگ جیسے مکروع اعلانات کے بعد وزیراعظم عمران خان کا ترکی اورایران کے سربراہان اور چینی وزیرخارجہ سے ملاقات کا فیصلہ نہائت دوررس اثرات کا حامل ہے۔ انشااللہ عمران خان تاریخ کا دھارا تبدیل کرنے والے پاکستان کے بہترین وزیراعظم ہونگے

 

ASGHAR BURHAN, EX-GEN, SECRETARY, PTI, FRANCE, ON, PRIME MINISTER, VISIT, TO, USA

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website