عیدالاضحیٰ حضرت ابراہیم علیہ اسلام کی اطاعت خداوندی اور حضرت اسماعیل علیہ اسلام کی تسلیم ورضا کی یاد گار ہے۔اللہ تعالیٰ سب کو عید کی حقیقی خوشیاں عطا فرمائیں، اصغر برہان
پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سابق جنرل سیکرٹری اصغر برہان نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ عیدالاضحیٰ حضرت ابراہیم ؑ کی اطاعت خداوندی اوراسماعیل ؑ کی تسلیم ورضا کی یادگار ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو حقیقی عیدالاضحیٰ کی خوشیاں عطا فرمائیں آمین