counter easy hit

آئی ایم ایف سے انکار اور دوست ملکوں کا انتخاب عمران خان کا نسلوں پر احسان ہے، چوہدری سلیم بوڑا

آئی ایم ایف سے انکار اور دوست ملکوں کا انتخاب عمران خان کا نسلوں پر احسان ہے، چوہدری سلیم بوڑا

پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما چوہدری سلیم بوڑا نے کہا ہے کہ آئ ایم ایف سے انکار سب سے بہترین حکمت عملی ہے اور یہ نسلوں پر احسان ہے۔ مغل اعظم نواز شریف نے اس ملک کو اپنی سلطنت سمجھے رکھا غریب عوام کے ٹیکس پہ عیاشیاں کی آئی ایم ایف اور چائنہ سے بھیک مانگی اور ایسے قرضے لیے جن پر سود کی شرح بہت زیادہ تھی اور آج ان قرضوں کا سود دینے کے لیے قرضے لینے پڑ رہے ہیں آئی ایم ایف سے اتنی بھیک مانگی

وہ لوگ جو 2ماہ کی حکومت کےبعد کہہ رہےہیں کہ کہاں ہےنیاپاکستان، یہ سب 2013 کے الیکشن کے بعد بھی کہتے تھے کےکہاں ہےنیاکے پی کے ، پھرسب نےدیکھاکہ کے پی کے میں تبدیلی آئی جس کاثبوت یہ ہےکہ2018میں2تہائی اکثریت سےالیکشن جیت کرپی تی آئی،

سب سےزیادہ قرضہ پٹواریوں کےباپ نےلیاتھا اورابھی تک قوم کونہیں پتاچل سکاکہ قرضےکہ سارےپیسےکہاں گئےکس پروجیکٹ پہ لگےکس غریب پہ خرچ ہوے اصل میں وہ ساراقرضہ مریم حسن حسین حمزہ سلمان شہباز کےاکاؤنٹس میں گیا اگر شریف خاندان خرام خوری ناکرتاتوملک کویہ دن نادیکھناپڑتا

 

CHAUDHRY, SALEEM, BORA, SENIOR, LEADER, PTI, FRANCE, SAYS, GOVT, DOING, ITS, BEST, BY, REFUSING, IMF, WHICH, IS, A, GIFT, FOR, AGES

ASGHAR BURHAN, GEN, SECRETARY, PTI, FRANCE, SAYS, GOVT, GOING, IN, POSITIVE, CONDITION

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website