counter easy hit

نگران سیٹ اپ کیلئے قانونی تقاضوں کے مطابق الیکشن کمیشن کا فیصلہ صائب ہے جسے ہر جمہوری جماعت کو تسلیم کرنا لازم ہے، اصغر برہان

پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے جنرل سیکرٹری جناب اصغر برہان نے کہا ہے کہ نگران سیٹ اپ کیلئے مسلم لیگ ن کی منطق غیر جمہوری ہے ۔ الیکشن کمیشن کا فیـصلہ ہر جمہوری جماعت کو قبول ہے ماسوائے کرپٹ مافیا کے جوہمیشہ سے جمہوری روایات کو روندتے آئے ہیں۔ پینتیس پنکچروں والا کوئی نہیں ملے گا۔ ان لوگوں کو اب یہ باور کرلینا چاہیے۔

جیت ہمیشہ جمہوریت کی ہوگی اور اس کیلئے نگران سیٹ اپ اپنی ذمہ داریاں پوری کرتے ہوئے صاف شفاف الیکشن کروائے گا۔

ASGHAR BURHAN, SECRETARY, GENERAL, PTI, FRANCE,

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website