’سانحہ اے پی ایس‘ شہداءکی یادیں وطن عزیز کی بقا سے جڑی ہیں
دہشتگرد اور انتہا پسند عناصر نیشنل ایکشن پلان پر انگلیاں اٹھا رہے ہیں،
پیرس (ایس ایم حسنین)تحریک انصاف کے سینئر راہنمااصغر برہان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کوئی غیرت مند پاکستانی آرمی پبلک سکول کے شہید معصوم بچوں کو بھلا نہیں سکتا۔نیشنل ایکشن پلان پر انگلیاں اٹھانے والے اپنے گریبانوں میں جھانکیں ۔