دوسری اصغر خان نیشنل امیچور گالف چیمپیئن شپ پشاور میں شروع ہوگئی۔ چیمپیئن شپ میں ملک بھر سے ایک سو پچاس گالفرز حصہ لے رہےہیں۔
ٹاپ رینک گالفرزچیمپیئن شپ کا حصہ ہیں، ایونٹ 54 ہولز پر کھیلاجارہاہے۔گالف چیمپیئن شپ تین دن جاری رہے گی جس میں بوائزانڈر
Asghar Khan National amateur golf championship begins in Peshawar
14 اور 17 کیٹیگریز میں بھی مقابلے ہوں گے۔چیمپیئن شپ میں ملک بھر سے ایک سو پچاس گالفرز حصہ لے رہے ہیں۔