counter easy hit

صحافی برادری اورصحافتی اداروں پر پابندی آمروں کا جبکہ دشمن کی زبان نشر کرنا غداروں کا وطیرہ ہے، سیاسی عزائم پروموٹ کرنے والے میڈیا اداروں کو بھی پابندی میں شامل کیا جائے، اشفاق چوہدری

صحافی برادری اورصحافتی اداروں پر پابندی آمروں کا جبکہ دشمن کی زبان نشر کرنا غداروں کا وطیرہ ہے، سیاسی عزائم پروموٹ کرنے والے میڈیا اداروں کو بھی پابندی میں شامل کیا جائے، اشفاق چوہدری

پیرس؍اسلام آباد (ایس ایم حسنین) پاکستان پریس کلب فرانس کے جنرل سیکریٹری اشفاق چوہدری نے 24 نیوز چینل اور دیگر 2 چینلز اب تک اور کیپیٹل پر پابندیوں کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کے پیمرا کی جانب سے مسلسل وارننگ دئیے جانے اور جرمانہ کیے جانےُکےُباوجود ملکی پالیسی کے خلاف ٹرانسمیشن رکھنے کے بعد چینل بند کرنے پر پیمرا کے شکر گزار ہیں انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ حکومت اظہار رائے پر قدغن لگانے کا سوچ بھی نہیں سکتی حکومت آزادئ اظہار رائے پر پابندی کسی صورت قبول نھیں کرے گی صحافت پر پابندیاں اور چینلز بند کرنا آمروں کا وطیرہ ھے لیکن دشمن کی زبان بولنا یہ غداروں کا وطیرہ ہےانہوں نے فوری طور پر ان پابندیوں میں دیگر الکٹرانک اور پرنٹ میڈیا جو ملک میں افراتفری پھیلانے اور سیاسی مقاصد میں شامل ہیں انکو کو شامل کرنے کا مطالبہ کیا ھے

ASHFAQ CHAUDHRY, GENERAL SECRETARY, PAKISTAN, PRESS, CLUB, FRANCE, CONDEMNED, THE, BAN, ON, ABB TAK, 24 NEWS, AND, CAPITAL TV, AND, DEMANDED, THEIR, RESTORATION

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website