کھا ریاں (محمد ارشدچوہد ری سے ) سر کا ر دو عالم ﷺکے نا م پر مر مٹنے والے ہمیشہ زند ہ جا وید رہتے ہیں ،غا زی صاحب کی شہا دت نے ایک با ر پھر عا شقا ن مصطفی کے ایمان میں تا زگی بخشی ہے ،وہ تا ریخ میں ہمیشہ کیلئے امر ہو گئے ،غا زی صا حب بظا ہر میں مو جود نہیں مگر ان کی شہا دت نے لا کھو ں غازیوں کو زند ہ کر دیا اور سوئے ہو ئے عشق مصطفی کے جذبہ کو بیدار کر دیا ہے ،ان خیا لات کااظہار حضرت علا مہ مو لانا پر وفیسر ڈاکٹر اشفاق جالی نے کیا ،انہوں نے کہا کہ عشق مصطفی کا جذبہ کو ئی بھی نہیں مٹا نہیں سکتا ،غا زی صا حب کی شہادت نے ایک با رپھر عا شقان مصطفی کے ایمان میں تا زگی بخشی ہے اور آج غا زی صاحب نے ایک نہیں بلکہ لا کھو ں کروڑوں غا زیوں کو جلا بخشی ہے۔