سابق صدر آصف علی زرداری نے سندھ کے آبپاشی ملازمین کے احتجاج کا نوٹس لے لیا ،
وزیراعلیٰ سندھ ایک وزیر کو ان ملازموں سے بات چیت کے لیے بھیجیں، آصف علی زرداریپیپلزپارٹی جمہوری پارٹی ہے، وہ تمام شہریوں کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنائے گی، وزیراعلیٰ سندھ ایک وزیر کو ان ملازموں سے بات چیت کے لیے بھیجیں، ملازموں سے بات چیت کرکے ان کے جائز مطالبات تسلیم کریں