پیرس (میاں عرفان صدیق) مورخہ2016۔01۔10 کشمیر تحریک انصاف آزاد کشمیر کے مرکزی نائب صدر سابق اُمیدوار اسمبلی آزاد ریاست جموں و کشمیر اور پی ٹی آئی فرانس پیرس کے سینئر رہنماء فرزند کشمیر زاہد ہاشمی کے ہاں چاند سے بیٹے کی پیدائش پر تحریک انصاف فرانس کے متحرک نوجوان رہنماء آصف جاوید نے ڈنر کا اہتمام کیا جس میں دوستوں نے شرکت کی ان میں نمایاں طور پر خواجہ محمد حنیف، زاہد ہاشمی، چوھدری عمران رشید، چوھدری شہزاد خادم، چوھدری زولفقار احمد نگیال، رانا محمد امجد ربانی، صفدر ہاشمی، آصف جاوید راجہ شاھد نے اس خوشی کے موقعہ پر مبارکبادیں دی اور خوشی کا اظہار کیا۔