counter easy hit

باچاخان یونیورسٹی کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے،آصف رضا ایڈووکیٹ

 Asif Raza Advocate

Asif Raza Advocate

سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی )آصف رضا ایڈووکیٹ نے اپنے بیان میں کہاہے کہا سانحہ باچاخان یونیورسٹی کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے حکومت ذمہداروں کے خلاف بھرپور کاروائی کرکے اپنی رٹ ثابت کرے انہوں نے کہاکہ منفی عناصر دشمن طاقتوں سے مل کر ایک بار پھرپاکستان کو نقصان پہچانے کے درپے ہیں مگر 71 میں مکتی باہنی اور اب طالبان کے روپ میں چُھپے دشمن کو عوام پہچان چکی ہے پوری قوم دشمن کی کسی منفی چال سے خوفزدہ ہونے کی بجائے پاک آرمی کے شانہ بشانہ دشمن کا مقابلہ اس کے گھر تک کرے گی انشااللہ جیت پاک آرمی اور قوم کی ہو گی۔