کراچی (یس ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے دہشتگردی کیخلاف فوجی عدالتوں کے قیام کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف اکھٹے ہوکر ہی سانحہ پشاور کے زخم بھرے جا سکتے ہیں۔
تمام سیاسی جماعتیں متحد ہوکر دہشتگردی کا مقابلہ کریں۔
ان کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کیخلاف حکومت کے ہر اقدام کی حمایت کریں گے۔