پیرس : پیپلزپارٹی یورپ کے کوآڈینیٹر اور پیپلزپارٹی فرانس کے سینئر نائب صدر اور فرانس کی معروف سماجی اور کاروباری شخصیت چوہدری کامران گھمن سابق صدر پاکستان اور پیپلز پارٹی کے سربراہ آصف علی زرداری کو پری شپمنٹ ٹھیکہ دینے میں کمیشن وصول کے الزام میں 17 سے چلنے والے ایس جی ایس کوٹیکنا کیس میں عدم ثبوت کی بنا پر بری ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے اور اس فیصلہ کو حق اور سچ کی فتح قرار دیا ہے۔