آصفہ بھٹو زرداری چاردن اسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد بلاول ہائوس منتقل ہوگئی ہیں ۔آصفہ بھٹو زرداری کو بیماری کے باعث چار روز پہلے نجی اسپتال لے جایاگیا تھا ۔
Asifa Bhutto Zardari move from Bilawal House to Hospital
آصفہ بھٹو نے دوران علاج اپنی تصویر سوشل میڈیا پر بھی جاری کی، انھوں نے اسپتال میں گزارے وقت میں ساتھ دینے پر اہل خانہ اور خصوصاً بہن بختاور کا شکریہ بھی ادا کیا،آصفہ بھٹو نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا کہ وہ اسپتال میں رہنے کی وجہ سے تھک گئی ہیں ۔