counter easy hit

آزادی کشمیر کو بھارتی حکومت دبا نہیں سکتی :حاجی اسلم چوہدری

Aslam Chaudhry

Aslam Chaudhry

پیرس(نمائندہ خصوصی)بھارتی فوج کے مظالم کشمیریوں کو تحریک آزادی سے نہیں روک سکتے ان خیالات کا اظہار حاجی اسلم چوہدری صدر عوامی تحریک یورپ نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ کشمیر کی آزادی کی تحریک کو بھارتی حکومت گولی اور لاٹھی کے زور پر دبا نہیں سکتی بزدل بھارتی فوج ہمارے بے گناہ کشمیری بھائیوں کو شہید کر رہی ہے ،اقوام متحدہ بھارتی فوج کو نہتے کشمیری مسلمانوں پر مظالم ڈھانے سے روکے