counter easy hit

وزیر اعظم استعفیٰ کا باعزت آپشن بھی کھورہے ہیں:؂حاجی اسلم چوہدری

 Aslam Chaudhry

Aslam Chaudhry

پیرس(عمیر بیگ) وزیراعظم پاناما لیکس کا جواب دینے کے بجائے بیماری کا بہانہ بنا کر لندن چلے گئے اور انہی فلیٹس میں رہائش پذیر ہیں جو لوٹ مار کی کمائی سے خریدے گئے ، ان خیالات کا اظہار پاکستان عوامی تحریک یورپ کے صدر حاجی اسلم چوہدری نے ایک ملاقات میں نمائندہ یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ قوم کے سوالات کا جواب نہ دے کر وزیراعظم مستعفی ہونے کا باعزت آپشن بھی کھورہے ہیں