سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن سرائے عالمگیر کے راہنماراجہ محمد اسلم خان نے اپنے بیان میں کہاہے کہ مخالفین یاد رکھیں پاکستان بیس کروڑ عوام کا ملک ہے کسی کی ذاتی جاگیر نہیںیہاں کرپٹ عناصر کے لیے کوئی جگہ نہیں، کھاو پیو پروگرام کی سیاست کرنے والے یاد رکھیں پاجامہ لیکس کا انجام مفاد پرستوں کے منہ پر تمانچہ ہوگا کیونکہ میاں برادران ماضی کی طرح پھر عوام کے سامنے سرخرو ہوں گے کیونکہ اب باتوں کی سیاست کا نہیں عملی سیاست اور عوام کی بے لوث خدمت کرنے والوں کا وقت ہے اور ہم ام این اے چوہدری عابد رضا آف کوٹلہ کی زیر قیادت میاں برادران کے ویثرن پر عمل پیرا ہوکرمخالفین کو بتائیں گے کہ سیاست کیا ہوتی