اسلام آباد(اصغر علی مبارک)اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ضمنی ریفرنس پر سماعت ملزم سعید احمد کی ریفرنس خارج کرنے کی درخواست مسترد. تینوں شریک ملزمان پر فرد جرم 27 مارچ کو عائد کی جائے گی .احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سماعت کی
کیس کی سماعت 27 مارچ تک ملتوی