counter easy hit

تھر کی 7 میں سے 6 تحصیلوں میں اسسٹنٹ کمشنر کا عہدہ خالی

تھر کے صحرا میں کھانے پینے کے بعد سرکاری افسران کا بھی قحط پڑ گیا ۔ ضلع کی سات میں سے چھ تحصیلوں پر اسسٹنٹ کمشنر کے عہدے کئی ماہ سے خالی پڑے ہیں ۔

Assistant Commissioner designation empty in 6 districts from 7 in Thar

Assistant Commissioner designation empty in 6 districts from 7 in Thar

صحرائے تھر میں اناج ،پانی کا قحط تو ہمیشہ سنا تھا مگر اب سرکاری افسران کا قحط بھی سامنے آگیا ہے۔ ضلع کے اہم سرکاری عہدے کئی ماہ سے خالی ہیں ۔ ڈیپلو میں دفتر نے پانچ ماہ سے اسسٹنٹ کمشنر کا منہ نہیں دیکھا، ڈاہلی اور کلوئی تحصیلوں میں بھی تین اور چار ماہ سے اسسٹنٹ کمشنرز نہیں تو ننگر پارکر میں بھی تین ماہ سے اسسٹنٹ کمشنر کا عہدہ تقرری کا منتظر ہے۔ چھ تحصیلوں میں اسسٹنٹ کمشنر جیسے اہم افسران کی عدم تقرری سے ڈومیسائل،پی آر سی کی تیاری سمیت تمام امور بری طرح متاثر ہیں۔بالا افسران کو اضافی چارج کے ذریعے خانہ پری کی ناکام کوشش کی گئی ہے۔ حکام بالا کا یہ بھی کہنا ہے کہ ان عہدوں کی تقرری اور تبادلےان کا نہیں سندھ حکومت کا اختیار ہے اور وہی ذمہ دار ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website