counter easy hit

عدم ادائیگی پر ڈپٹی ڈائیکٹر ریونیو عامر شہزاد نے اسسٹنٹ کمشنر وسیم احمد خان کے ہمراہ آئی نائن ون میں 27 دکانیں اور24 فیٹ سیل کردیئے

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) تھانہ آئی نائن کے علاقہ آئی نائن ون میں واقع سپنزر پلازے کے 70 لاکھ سے زاہد واجب الادا پراپرٹی ٹیکس کی عدم ادائیگی پر سی ڈی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر ریونیو “عامر شہزاد” نے اسسٹنٹ کمشنر آئی نائن وسیم احمد خان اور پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ 27 دکانیں اور 24 فلیٹ سیل کر دیئے تاجروں نے احتجاج کرتے ہوئے سڑک بلاک کی تو پولیس نے تاجر رہنمائوں سمیت متعدد تاجروں کو گرفتار کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق آئی نائن ون میں واقع سپنزر پلازہ کے مالک کے ذمے 70 لاکھ سے زاہد کی رقم واجب ادا تھی پلازے کے مالک نے لاکھوں روپے کی رقم سی ڈی اے میں جمع نا کروائی جس پر سی ڈی اے نے متعدد بار نوٹسس جاری کیے اس کے باوجود رقم ادا نا کروائی گئی۔ جس پر گذشتہ شام چھ بجے کے قریب ڈپٹی ڈائریکٹر سی ڈی اے شعبہ ریونیو عامر شہزاد اور اے سی آئی نائن وسیم خان نے پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ پلازے کو سیل کرنے لگے تو تاجروں نے احتجاج شروع کر دیا سی ڈی کے عملے نے 27 دکانیں اور چوبیس فلیٹ سیل کر دیئے تاجروں نے احتجاج کرتے ہوئے سڑک بلاک تو تھانہ آئی نائن کے ایس ایچ او غلام مصطفی کیانی نے پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ تاجر یونین کے صدر خواجہ خلیل سلار ، جنرل سیکریٹری عتیق جنجوعہ سمیت چار ساتھیوں کو گرفتار کر کے تھانے منتقل کر دیا ۔

ASSISTANT, COMMISSIONER, REVNUE, AND, ASSISTANT COMMISSIONER, POLICE, SEALED, 24, SHOPS, AND, 30, FLATS, IN, I9ASSISTANT, COMMISSIONER, REVNUE, AND, ASSISTANT COMMISSIONER, POLICE, SEALED, 24, SHOPS, AND, 30, FLATS, IN, I9ASSISTANT, COMMISSIONER, REVNUE, AND, ASSISTANT COMMISSIONER, POLICE, SEALED, 24, SHOPS, AND, 30, FLATS, IN, I9ASSISTANT, COMMISSIONER, REVNUE, AND, ASSISTANT COMMISSIONER, POLICE, SEALED, 24, SHOPS, AND, 30, FLATS, IN, I9ASSISTANT, COMMISSIONER, REVNUE, AND, ASSISTANT COMMISSIONER, POLICE, SEALED, 24, SHOPS, AND, 30, FLATS, IN, I9ASSISTANT, COMMISSIONER, REVNUE, AND, ASSISTANT COMMISSIONER, POLICE, SEALED, 24, SHOPS, AND, 30, FLATS, IN, I9ASSISTANT, COMMISSIONER, REVNUE, AND, ASSISTANT COMMISSIONER, POLICE, SEALED, 24, SHOPS, AND, 30, FLATS, IN, I9ASSISTANT, COMMISSIONER, REVNUE, AND, ASSISTANT COMMISSIONER, POLICE, SEALED, 24, SHOPS, AND, 30, FLATS, IN, I9ASSISTANT, COMMISSIONER, REVNUE, AND, ASSISTANT COMMISSIONER, POLICE, SEALED, 24, SHOPS, AND, 30, FLATS, IN, I9