کھاریاں(نیئر صدیقی سے)اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں نے ناجائز منافع خوروں اور ملاوٹ شدہ اشیاء بیچنے والوں کے خلاف گزشتہ روز بھی آپریشن جاری رکھا اور ڈنگہ شہر کا دورہ کیا۔دوران چیکنگ بھاؤ گھسیٹ پور اڈا پر دوکانداروں کو اشیاء خودو نوش مہنگے داموں فروخت کرنے پر صغیر احمد، بشیر، کامران ، عارف وغیرہ کو مبلغ 12000/-روپے جرمانہ کر دیا۔