ATC removes terrorism charges against Fahad Malik’s killers
اسلام آباد میں دو گروہوں کے جھگڑے کے دوران فائرنگ سے جاں بحق بیرسٹر فہد کے قتل کے مقدمے سے انسداد دہشت گردی کی دفعات ختم کرنے کی ملزمان راجا ارشد ،نعمان کھوکھر کی درخواست منظور کرلی گئی۔
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ملزمان کی دفعات حذف کی درخواست منظور کی اورفیصلہ سناتے ہوئے کیس کو ٹرائل کے لئے سیشن جج کو بھجوادیا ہے۔
بیرسٹر فہد قتل کے مقدمے کی آئندہ سماعت پر ملزمان کو سیشن جج ویسٹ کے سامنے پیش کیا جائے گا ۔