counter easy hit

نواز شریف کا جانا ٹھہر گیا،عاطف خان مجاہد

Atif Khan, Mujahid

Atif Khan, Mujahid

پیرس(نمائندہ خصوصی)حکومتی وزراء پاناما لیکس کے حوالے سے ٹی او آرز پر اپوزیشن کے خلاف نازیبا زبان استعمال کر کے نواز شریف کے اقتدار کو بچا نہیں سکیں گے۔نواز شریف کی حکومت کا جانا لکھا جا چکا ہے اور بدزبانی کرنے والے وزراء کو جیل جانا پڑے گا۔ ان خیالات کا اظہار عاطف خان مجاہد رہنما تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ الزامات لگا کر لوٹ مار سے اربوں روپے بیرون ممالک بھجوانے والے بچ نہیں پائیں گے