پیرس(نمائندہ خصوصی) وہ وقت دور نہیں جب حکمران عوام کی لوٹی ہوئی دولت کی پائی پائی کا حساب دیں گے۔ ان خیالات کا اظہار عاطف خان مجاہد رہنم تحریک انصاف فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ، تحریک انصاف نے ملک بھر کے عوام کو باشعور کیا ہے چور اور لیٹرے احتساب کے خوف سے بھاگ رہے ہیں۔