پیرس(نمائندہ خصوصی)عمران خان کی کال پر 7اگست کو ہونے والے احتجاجی دھرنا حکمرانوں کیلئے مرنا ثابت ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار عاطف خان مجاہد رہنما پاکستان تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ اب ہم نے اپنی صفوں سے میرصادق اورمیر جعفرجیسے لوگوں کونکال دیا ہے