پیرس(نمائندہ خصوصی) ملک میں غربت کی بنیادی وجہ کر پشن ہے۔تحریک انصاف اس نظام کوتبدیل کرنے کی جدوجہد کررہی ہے جس میں عوام غربت کی چکی میں پس رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے رہنما عاطف خان مجاہد نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیان انہوں نے کہاکہ قدرتی وسائل سے مالا مال ملک میں کرپٹ مافیاوسائل پرقابض ہے۔