پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف فرانس (یوتھ ونگ) کے سیکرٹری انفارمیشن عاطف مغل نے کہا ہے کہ اے پی سی کرپٹوں کا ٹولہ ہے اور پاکستانی سیاست کا کوڑا اکھٹا ہوچکا ہے جسے لوگ کہہ رہے ہیں کہ مضبوط ترین اپوزیشن ہے۔ ان موقع پرستوں اور ابن الوقتوں کو سمجھ لینا چاہیے کہ یہ لوگ چیئرمین عمران خان کی انگلیوں پر ناچ تو سکتے ہیں مگر کبھی اسے بلیک میل نہیں کرسکتے ۔ عمران خان کی پانچ سالہ پرفارمنس ان کی بیس بیس سالہ پرفارمنس پر بھاری ہوگی۔
مولانا فضل الرحمان کی اے پی سی فیل ؟ پیپلز پارٹی شریک نہیں ہوئی اور شہباز شریف بھی مولانا فضل الرحمان کی حلف نہ لینے کی تجویز سے متفق نہیں – شہباز شریف کی باڈی لینگویج دیکھیے کیسے وہ بات جلدی جلدی ختم کر کے جان چھڑاتے نظر آئے
k
Publiée par Pakistani Siasat sur Vendredi 27 juillet 2018