counter easy hit

امریکہ نے حقان عباسی کو نہیں پاکستان کے کو ننگا کیا ہے، عاطف مجاہد

پیرس (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ فرانس کے سیکرٹری انفارمیش عاطف مجاہد نے کہا ہے کہ  ہمارے معزز وزیر اعظم کہتے ہیں امریکی ائیرپورٹ پر تلاشی سے انکی عزت مجروح نہیں ہوئی، بلکہ ان کی عزت زیادہ ہوئی ہے اور ان کو قانون کی عزت کرنی چاہئیے۔۔ تو پھر حضور یہاں “تلاشی”پر عزتیں مجروح کیوں ہو رہیں اور یہاں کا “قانون “ردی کی ٹوکری کی نذر کیوں، یہاں پر معزز عدلیہ کے فیصلوں کو کیوں گلی گلی روندا جا رہا ہے۔ یہاں اپنے لیڈر کو بھی ذرا قانون کی عزت کا درس دے دیں تاکہ پاکستان آگے بڑھ سکے اور سیاسی استحکام آئے۔

سب سے زیادہ حیرت کی بات یہ ہے کہ عباسی صاحب پارلیمنٹ پر لعنت بھیجنے پر آگ بھگولہ ہوگے تھے لیکن امریکہ میں ننگا ہونے پر ایک لفظ نا بولے یاد رہے امریکہ نے حقان عباسی کو نہیں پاکستان کے کو ننگا کیا

ATIF MUGHAL, SECRETARY, INFORMATION, LABOR WING, PAKISTAN TEHREEK INSAF, FRANCE, COMMENTED, ON, PRIME MINISTER, SHAHID KHAQAN ABBASI