counter easy hit

حکومت نے بجٹ میں غریب مزدور کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے، عاطف مجاہد

پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان تحریک انصاف فرانس لیبر ونگ کے سیکرٹری عاطف مجاہد نے کہا ہے کہ تمام پانچ بجٹو ں اور اب چھٹے بجٹ میں بھی مزدوروں کی کمر توڑ دی گئی ہے۔ مزدور کی کم سے کم تنخواہ میں ایک روپے کا اضافہ نہیں کیا گیا۔ اس لئے پھر یہ لوگ کہتے ہیں ماں بیمار ہے، ہارٹ اٹیک ہوگیا ہے۔ اور پھٹکار پڑ رہی ہے

حضور والا یہ ہی ہیں وہ ذرائع جن سے آپ کو پھٹکار پڑتی ہے۔ اس لئے پریشان نہ ہوں ۔ یہ پڑتی رہیگی۔

ATIF MUGHAL, SECRETARY, LABOUR, WING, PTI, FRANCE