پیرس(عمیر بیگ)جمہوریت کو باہر سے نہیں حکمرانوں سے خطرہ ہے ، پا نا ما لیکس نے شرفا ء کا پردہ چاک کر دیا، ان خیالات کا اظہار عاطف مجاہد رہنما پاکستان تحریک انصاف فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ زرداری کو کرپٹ کہنے والے خود بڑے لٹیرے نکلے ، کرپٹ ٹولہ اپنے ’’ سر دار‘‘ کو بچانے کیلئے سرگرم ہو گیا لیکن تاریخ اور قوم لٹیروں کو بچانے والی جماعتوں کو معاف نہیں کریگی۔