counter easy hit

حکومت عمران خان کا جلسہ روکنے کیلئے اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ، عاطف مجاہد

 Atif Mujahid

Atif Mujahid

پیرس(عمیر بیگ)بدعنوان حکومت عمران خان کا جلسہ روکنے کیلئے اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے، ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنما عاطف مجاہد نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ،چیئرنگ کراس پر جلسہ میں رکاوٹ ڈالی گئی تو حکومت کی اینٹ سے اینٹ بجا دینگے۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی سمیت تمام جمہوری قوتیں حکمران خاندان کے احتساب کی حامی اوراس پرمتفق ہیں۔