counter easy hit

پارٹی میں کوئی اختلاف نہیں ،عاطف مجاہد

 Atif Mujahid

Atif Mujahid

پیرس(نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف میں کسی قسم کا کوئی اختلاف نہیں اور نہ ہی کوئی بغاوت ہو رہی ہے ،خیبر پختونخوا کے پانچ اراکین اسمبلی کی وزیراعلیٰ پرویز خٹک کیخلاف بغاوت ایک سازش کا نتیجہ تھی جو کہ عمران خان کے نوٹس لینے پر ابتدائی مرحلے میں ہی ناکام ہوگئی ہے۔ ان خیالات کا اظہار رہنما تحریک انصاف فرانس عاطف مجاہد نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ اس نام نہادبغاوت کے پیچھے بھی حکومتی ہاتھ ملوث ہے