counter easy hit

نوازلندن میں، خاقان عباسی لندن میں مگر برطانوی پارلیمنٹ سے خطاب کی دعوت میرے لیڈر عمران خان کو، پٹواریوں کو نوشتہ دیوار پڑھ لینا چاہیے

پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان تحریک انصاف فرانس  لیبر ونگ کے انفارمیشن سیکرٹری عاطف مجاہد نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ لندن میں میاں نواز شریف اور اس کے حواریوں کے ہونے کے باوجود برطانوی پارلیمان سے خطاب کی دعوت پاکستانی قوم کے ہر دلعزیز لیڈر عمران خان کو دی گئی جو کہ ان کی مقبولیت کی دلیل ہے۔

دنیا نے جس عمران خان کو خراج تحسین پیش کیا جس نے پوری دنیا میں اپنی غریب عوام کا مقدمہ لڑا وہ عمران خان کی ذات ہے ۔ انشااللہ عمران خان پاکستان کو دنیا بھر میں سرخرو کروانے میں کامیاب ہونگے اور پٹواریوں کو بھی یہ بات ماننی پڑیگی ۔ کیونکہ پاکستان کا مستقبل عمران خان کے ساتھ وابستہ ہے۔

 

ATIF MUJAHID, PTI, FRANCE,

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website