counter easy hit

جب میڈیا ادارے خرید خرید کر بات نہیں بنی تو حکومتی پارٹی نے اب آئی آر یا گیلپ سرویز جیسے اداروں پر سرمایہ کاری کرنا شروع کردی ہے، عاطف مجاہد

Atif Mujahid, Senior, Leader, PTI, Franceجب میڈیا ادارے خرید خرید کر بات نہیں بنی تو حکومتی پارٹی نے اب آئی آر یا گیلپ سرویز جیسے اداروں پر سرمایہ کاری کرنا شروع کردی ہے، عاطف مجاہد

پیرس(ایس ایم حسنین) عاطف مجاہد، تحریک انصاف ، فرانس کے سینئر راہنما نے آج اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ شریف کرپشن کے بے تاج بادشاہ ہیں اور آئی آر ، گیلپ اور پلڈاٹ وغیرہ کی حقیقت عوام جان چکے ہیں

ناراض شریف کی سوانح حیات”کرپشن کے راہنما اصول“کے صفحہ 420سے اقتباس
” کبھی بھی فیئر الیکشن نہ کراﺅاور نہ فیئر انکوائری ہونے دواور آئی آر، پلڈاٹ ، گیلپ اور قانون دانوں کو دقتاً فوقتاً دانہ ڈالتے رہو

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website