واشنگٹن (یس ڈیسک) دار الحکومت میں ایک پریس کانفرنس کے دوران وزیر دفاع چک ہیگل نے کہا کہ تنصیبات کی سیکورٹی احتیاطی تدبیر کے طور پر بڑھائی گئی ہے۔
انہوں نے ان خبروں کی تردید کی کہ داعش کی جانب سے کارروائی کے خدشات ہیں۔
انہوں نے کہا کہ امریکی تنصیبات کی سیکورٹی بڑھانے کا فیصلہ یورپین کمانڈ کے سربراہ جنرل فلپ بریڈلوو نے کیا ہے۔