صوبائی وزیر راجہ اشفاق سرور پر مری یونین کونسل گہل میں حملہ
مری: (اصغر علی مبارک) راجہ اشفاق سرور یوسی گہل جلسہ کے لئے جا رہے تھے کہ اب کے قافلے پر چند افراد نے حملہ کر دیا حملے میں اشفاق سرور محفوظ رہے جبکہ انکہ گاڑی کے شیشے ٹوٹ گئے اشفاق سرور کے ہمراہ جنرل سکریٹری ن لیگ مری حق نواز عباسی بھی موجود تھے حملہ یو سی گہل کے چیرمین عمر ستی نے جلسہ روکنے کے لئے کروایا، ترجمان ن لیگ مری