اٹارنی جنرل پاکستان اشتراوصاف نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ۔

اشتراوصاف نے 29مارچ 2016ء کو اٹارنی جنرل پاکستان کا عہدہ سنبھالا تھا ۔
انہوں نے عہدہ چھوڑنے کے حوالے سے کہا کہ بطور اٹارنی جنرل پاکستان کی خدمت میرے لئے اعزاز ہے ۔
By Web Editor on June 20, 2018
اٹارنی جنرل پاکستان اشتراوصاف نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ۔

اشتراوصاف نے 29مارچ 2016ء کو اٹارنی جنرل پاکستان کا عہدہ سنبھالا تھا ۔
انہوں نے عہدہ چھوڑنے کے حوالے سے کہا کہ بطور اٹارنی جنرل پاکستان کی خدمت میرے لئے اعزاز ہے ۔
Powered by WordPress - Modified arabic version by : Nasir*** © Tous droits réservés - Année - Auteur ***