نیوزی لینڈ نے پہلے ون ڈے میں آسٹریلیا کو6 رنز سے شکست دے دی ہے۔ مارکوس اسٹوئنس نے 146رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلنے پر انہیں میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
Auckland: New Zealand won the first ODI against Australia
نیوزی لینڈ نے9 وکٹوں کے نقصان پر 286 رنز بنائے۔ اسٹوئنس نے 3 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔ ہدف کے تعاقب میں آسٹریلین ٹیم 67 کے اسکور پر 6وکٹ سے محروم ہوچکی تھی۔ اس موقع پر مارکوس اسٹوئنس نے طوفانی بیٹنگ کرتے ہوئے11 چھکوں اور 9 چوکوں کی مدد سے ناقابل شکست146 رنز بنائے، تاہم اپنی ٹیم کو ہار سے بچانے میں ناکام رہے۔