آسٹریلیا میں شہد کی مکھیاں اور بِھڑبھی سانپوں سے کم خطرناک نہیں ہیں،جن کے ڈسنے سے مرنے والوں کی تعداد یکساں ہے۔
Australia: Honey Bees and wasp dangerous like snakes
کینگروز کے دیس میں 13 برسوں میں شہد کی مکھی اور بِھڑ کے کاٹے سے 27 افراد ہلاک ہوچکے ہیں ۔رپورٹ کے مطابق دوسری طرف اتنے ہی افراد سانپ کے ڈسنے سے بھی ہلاک ہوئے ۔