آسٹریلیا میں ماہربیکرزنے 804کلو وزنی ونیلا سلائس بنانے کا شاندار مظاہرہ کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔
Australia, set the record of 804 kg Vanilla Slice
اس ریکارڈ کو قائم کرنے کے لئے6 ماہر بیکرزنے 600کلو گرام کسٹرڈ،150کلو گرام پیسٹری اور 50کلو گرام آئسنگ کا استعمال کیا ہے۔واضح رہے اس سے قبل یہ ریکارڈ677کلو گرام کا تھا۔