آسٹریلوی شہر سینٹرل کوسٹ میں 50سالہ خاتون دوران ڈرائیونگ گاڑی پر اپنا کنٹرول کھو بیٹھیں اور اپنے گھر میں واقع سوئمنگ پول میں نئی کار سمیت جا گری۔
Australia: The woman plunge into the swimming pool with her new car
واقعے کے فوری بعد خاتون کے اہلخانہ اور پڑوسیوں نے اپنی مدد آپ کے تحت گاڑی کی کھڑکی توڑ کر انہیں باہر نکالا اور طبی امداد کیلئے اسپتال پہنچایا۔