counter easy hit

آسٹریلین کرکٹر پیٹر نیویل بیٹ لگنے سے زخمی

بگ بیش لیگ میں میلبورن رینی گیڈز کے وکٹ کیپر پیٹر نیویل بیٹ لگنے سے زخمی ہوگئے۔ خیال ہے کہ ان کے جبڑے میں فریکچر ہوگیا ہے۔

Australian cricketer Peter Newell injured after being hit with bat

Australian cricketer Peter Newell injured after being hit with bat

وہ پیر کو ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کے خلاف میچ میں وکٹ کیپنگ کررہے تھے۔ ایک موقع پر حریف بیٹسمین بریڈ ہوج نے زوردار اسٹروک کھیلا لیکن اس کوشش میں بیٹ ان کے ہاتھ سے چھوٹ گیا اور سیدھا نیویل کے چہرے پر جالگا۔انہیں فوری طور پر مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں انجری کی نوعیت جاننے کیلئے ٹیسٹ کیے جارہے تھے۔ نتائج آنے پر ہی اس متعلق معلوم ہوگا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website