By admin on November 5, 2018 Nosir-Baaz, Yasir Irfat بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
جیو ڈیسک (کوالالمپور) گوجرانوالہ کا یاسر عرفات نامی نوسرباز ملائیشیا میں مقیم سادہ لوح پاکستانی، بنگالی اور نیپالی کو ملائیشیا کے پیپرز اور آسٹریلیا، یورپ کے ویزا کا لالچ دے کر پیسے لے کر پاکستان فرار ہوگیا۔ متاثرین نے ڈی جی ایف آئی اے سے نوسر باز کی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے […]
By admin on June 11, 2016 تارکین وطن
بارسلونا(نامہ نگار)چوہدری یاسر گجر کی طرف سے پاکستان آئے ہوئے مہمان چیئر مین چوھدری باسط کے اعزاز میں افطار پارٹی جس میں میں ملک شہباز عبدالصبور چوھدری ناصر جیوونجل میاں انتظار حسین بشیر باشنہ،چوہدری قصر نت سمیت دیگر افراد شریک ہوئے افطار پارٹی دیسی ڈھابہ ریسٹورنٹ میں دی گئی۔ Post Views – پوسٹ کو […]
By admin on June 11, 2016 تارکین وطن
پیرس(نامہ نگار)سینئر راہنما پاکستان مسلم لیگ ق فرانس چوہدری طاہر رزاق نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ موجودہ حکومت سرمایہ داروں اور کاروباری افراد کی ہے حکومت نے ٹیکس کا دائرہ کار بڑھانے کے بجائے پہلے سے ٹیکس دینے والوں پر ہی بوجھ ڈالا ہے اور براہ راست ٹیکس وصولی کے بجائے اشیاء ضروریہ […]
By admin on June 11, 2016 اشتھارات
Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 87
By admin on June 10, 2016 تارکین وطن
پیرس(نامہ نگار ) تحریک منہاج القرآن سابق مرکزی ناظم اعلیٰ ڈاکٹر رحیق احمد عباسی کے چچا جان اور پاکستان عوامی تحریک کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات عمر ریاض عباسی کے والد محترم محمد ریاض عباسی کے انتقال پر مرکز منہاج القرآن فرانس میں دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔پروفیسر حسن میر قادری کی سربراہی میں ہونے […]
By admin on June 10, 2016 تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس زاہد اقبال خان نے اپنے تعزیتی بیان میں عمر فاروق رانجھا کی والدہ کی وفات پر کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے انہوں نے کہا کہ والدین کا رشتہ انمول ہے جو ایک بار ٹوٹنے سے دوبارہ نہیں جڑ سکتا اسلئے […]
By admin on June 10, 2016 تارکین وطن
پیرس(نامہ نگار)قاری فاروق احمد چیف آرگنائزر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے صدر پاکستان پیپلز پارٹی سپین حاجی چوہدری عمر فاروق رانجھا کی والدہ کی وفات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے بھائی چوہدری عمر فاروق رانجھا کی والدہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور […]
By admin on June 10, 2016 کالم
تحریر : عبدالرزاق شنید ہے کہ جس طرح ایم کیو ایم کے بطن سے پاک سر زمین پارٹی کی تخلیق عمل میں آئی ہے اسی طرح ن لیگ ،پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کو توڑ کر نئی پارٹی قائم کرنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں ۔ سیاسی حلقوں میں بھی اس بات کے خدشات […]
By admin on June 10, 2016 کالم
تحریر : حسیب اعجاز عاشر ایک مسافر کے سفر جیسی ہے سب کی دنیا کوئی جلدی میں کوئی دیر سے جانے والا چندماہ قبل علم و ادب کے آفتاب کے آفتاب ایسے غروب ہوئے کہ ادبی دنیا پر چھایا غم کا اندھیرا مٹنے کو نہیں، انہیںقد آور معتبر ادبی شخصیات میں جناب ندافاضلی کی وفات […]
By admin on June 10, 2016 کالم
تحریر: میر افسرامان شکر الحمداللہ ،آج٢ رمضان المبارک کو سُنن ابودائو شریف(٣ جلد) کا مطالعہ مکمل ہوا ہے۔ اس سے قبل میںبخاری شریف(٣جلد) اور صحیح مسلم شریف(٣جلد) کے مکمل مطالعہ کا شرف حاصل کر چکا ہوں۔میں نے سُنن ابودائو کا مطالعہ١٧ دسمبر٢٠١٣ء کو شروع کیا تھا جو ماشا اللہ ٨ جون ٢٠١٦ء مطابق ٢ رمضان […]
By admin on June 10, 2016 کالم
تحریر: نعمان وڈیرہ بچے کسی بھی معاشرے کی امیدوں، آرزوؤ ں اور تمناؤں کا مرکز ہوتے ہیں، اس لیے کہ مستقبل کی تعمیر کا انحصار ان ہی پر ہوتا ہے۔ اس لیے بچے دوسرے تمام طبقات کی بہ نسبت زیادہ توجہ، زیادہ شفقت اور زیادہ محبت چاہتے ہیں۔ معاشرتی حوالے سے بھی بچوں کی اہمیت […]
By admin on June 10, 2016 تارکین وطن
اٹلی(نمائندہ خصوصی)مرزا الیاس جرال سینئر راہنما پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی نے اپنے بیان میں کراچی نارتھ ناظم آباد میں مسجد کی چھت گرنے کے واقعہ میں ہونے والے قیمتی انسانی جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے لواحقین سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے اس واقعہ میں شہید ہونے والوں کی […]
By admin on June 10, 2016 تارکین وطن
سپین(نامہ نگار)معروف سیاسی و سماجی راہنما ،کوارڈی نیٹر پی پی پی سپین حافظ عبدالرزاق صادق،جنرل سکرٹری پی پی پی سپین ساجد حسین گوندل اور چوہدری شاہد لطیف گجر نے پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے صدر عمرفاروق رانجھا کی والدہ محترمہ کی وفات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ پاک مرحومہ کو جنت […]
By admin on June 10, 2016 تارکین وطن
پیرس(نامہ نگار)راجہ اشفاق صدر پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر فرانس نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی پالیسیوں کے نتیجہ میں نہ صرف تعمیروترقی کاعمل تیز ہوابلکہ ملک وقوم کو درپیش دیرینہ مسائل دہشتگردی جیسی سنگین صورتحال سے بھی نجات ملی اپوزیشن محض ہیڈلائن میں رہنے کے لیے نہ مانوں کی پالیسی […]
By admin on June 10, 2016 تارکین وطن
فرانس(نمائندہ خصوصی) مرکز منہاج القرآن لاکورنیو فرانس میں ہر سال کی طرح اس سال بھی افطاری کا شاندار اہتمام کیا جا رہا ہے ہر روز سینکڑوں افراد شریک ہوتے ہیں جن میں کثیر تعداد افغان مہاجرین کی ہوتی ہے ان کے علاوہ عرب ممالک افریقہ کے ممالک اور پاکستانی کافی تعداد میں شریک ہوتے ہیں […]
By admin on June 10, 2016 تارکین وطن
اٹلی(نامہ نگار)ناصر علی رانجھا صدر پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے بجٹ کے نام پر عوام پر ڈرون بم گرا دیا ہے،اربوں روپے کے نئے ٹیکسز بھی عوام کے سر ہی پڑیں گے پنجاب حکومت ایک بار پھر رمضان بازار کے نام پر عوام کو نہیں انتظامیہ […]
By admin on June 10, 2016 تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی )ظہیر ستی نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے صدر پاکستان پیپلز پارٹی سپین حاجی چوہدری عمر فاروق رانجھا کی والدہ کی وفات پر اظہار افسوس و مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے اور چوہدری عمر فاروق رانجھا سمیت دیگر لواحقین کو صبرجمیل عطا […]
By admin on June 10, 2016 سٹی نیوز, کراچی
نارتھ ناظم آباد میں لنڈی کوتل چورنگی کے قریب واقع جامع مسجد عثمان میں نماز جمعہ ادا کی جا رہی تھی کہ مسجد کی چھت کا ایک حصہ زمین بوس ہو گیا جس کے نتیجے میں 5 نمازی شہید جب کہ 15 زخمی ہو گئے۔ امدادی ٹیموں کے اہلکاروں کی جانب سے ملبے تلے دبے […]
By admin on June 10, 2016 تارکین وطن
بارسلونا(نامہ نگار)پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے صدر عمرفاروق رانجھا کی والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں ہیں ان کی نماز جنازہ شام8:30 بجے دھول رانجھا میں ادا کی جائے گی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 217
By admin on June 10, 2016 سٹی نیوز, گجرات
لالہ موسیٰ(نامہ نگار)ڈی پی او گجرات نے ضلع کے تمام تھانوں میں ایڈمن آفیسرتعینات کردیئے ہیں،اے ایس آئی ،سب انسپکٹررینک کے آفیسران کو ایڈمن آفیسرتعینات کیاگیاہے،جن کاکام درخواست آن لائن لکھنا،نقل رپٹ،نقل ایف آئی آر،کوائف کرایہ دارکا آن لائن درج کرناہے ،اور بغیرکسی سفارش ،رشوت کے عوام اپنی درخواست ،نقل رپٹ،ایف آئی آردرج کراسکیں گے […]
By admin on June 10, 2016 تارکین وطن
بارسلونا(نامہ نگار) پاکستان تحریک انصاف سپین کے سینئر رہنماء فیض احمد قریشی نے گزشتہ روز ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شریں مزاری صاحبہ کے متعلق خواجہ آصف کے نازیبا الفاظوں پر شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ جعلی ووٹوں سے اسمبلی پہنچنے والے آج ہمارے معزز ایوان میں خواتین کے ساتھ بازاری […]
By admin on June 9, 2016 تارکین وطن
فرانس(نمائندہ خصوصی)راؤ عارف ندیم سینئر راہنما پی پی پی فرانس نے اپنے بیان میں کہاہے کہ رمضان کی آمد کے ساتھ ہی پاکستان میں مہنگائی کا طوفان برپا ہو گیا ہے۔ بجٹ میں رمضان میں سحری و افطاری پر بھی ٹیکس پر ٹیکس لگا دیا گیا ہے۔ خود کش بجٹ سے رمضان میں اشیائے خوردو […]
By admin on June 9, 2016 تارکین وطن
فرانس(نامہ نگار)چوہدری سجاد نمبردارنائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن فرانس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وفا قی حکو مت کا بجٹ نہا یت متو از ن ہے ، وفا قی حکو مت نے اپنے سا لا نہ بجٹ میں ہر شعبہ پر خصو صی تو جہ دی ہے ،سر کا ری ملاز مین […]
By admin on June 9, 2016 سٹی نیوز, گجرات
لالہ موسیٰ(نامہ نگار)تھانہ سٹی لالہ موسیٰ کے علاقہ نوگزہ قبرستان میں ٹوکے کے وارسے دس سالہ ذیشان قتل کا معمہ حل نہ ہوسکا،اس سلسلہ میں بتایاجاتاہے کہ بارہ اور تیرہ مئی کی درمیانی شب محلہ اسلام پورہ کے رہائشی 10سالہ ذیشان کو نوگزہ قبرستان کے قریب ٹوکے کے وارکرکے انتہائی بے دردی سے قتل کیاگیاتھا،پولیس […]