By admin on June 9, 2016 تارکین وطن

فرانس(نمائندہ خصوصی)چوہدری اقبال خونن سینئر راہنما پاکستان مسلم لیگ ق نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عوام کی امیدیں ایک بار پھر دم توڑ گئی ہیں مگراس کے برعکس آئی ایم ایف کا منشی بیرونی آقاؤں کو خوش کرنے میں کامیاب ہوگیا،پہلے ہی گھی آٹا دالیں غریب عوام کی دسترس سے کوسوں دور تھیں […]
By admin on June 9, 2016 تارکین وطن

فرانس(نامہ نگار)رانا شاہد ریاض نائب صدر پی پی پی فرانس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہموجودہ حکومت کی طرف سے 1276ارب خسارے کے بجٹ میں عوام کیلئے کوئی ریلیف نہیں ۔ اربوں روپے کے خسارے کو پورا کرنے کیلئے مزید منی بجٹ آئیں گے جس سے عوام کا جینا دوبھر ہوجائے گا۔انہوں نے کہا […]
By admin on June 9, 2016 سٹی نیوز, گجرات

لالہ موسیٰ(نامہ نگار)واپڈاکے بعدمحکمہ سوئی گیس نے بھی روزہ داروں سے انتقام لیناشروع کردیا، اس سلسلہ میں بتایاجاتاہے کہ واپڈاکی روزہ داروں کے ساتھ ظلم کی انتہاکے بعدسوئی گیس کی لوڈشیڈنگ شروع کردی ہے ،جس سے افطاری سے قبل سوئی گیس کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے ،جس سے خواتین کو افطاری کیلئے کھانا،پکوڑے وغیرہ تیارکرنے […]
By admin on June 9, 2016 سٹی نیوز, گجرات

گجرات(نامہ نگار)آج امریکہ کی طرف سے ہونے والے ڈرون حملوں کے خلاف جامع مسجد نظامی سے بعد از نماز جمعہ ایک عظیم الشان احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا جائے گا جس کی قیادت صاحبزادہ پیر حکیم جواد الرحمٰن نظامی سیفی کریں کے ریلی کے شرکاء جیل چوک پہنچیں گے جہاں پر ڈرون حملوں کے خلاف […]
By admin on June 9, 2016 تارکین وطن

فرانس(نمائندہ خصوصی)چوہدری نعیم جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن آزاد کشمیر یورپ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان تعمیر و ترقی کی راہ پر گامزن ہے وزیراعظم جلد صحت یاب ہو کر ملک و قوم کی خدمت کا سلسلہ جاری رکھیں گے انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی قیادت میں پاکستان تعمیر وترقی […]
By admin on June 9, 2016 تارکین وطن

پیرس(نامہ نگار)سینئر راہنما پی پی پی فرانس چوہدری محمد رزاق نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ موجودہ بجٹ اس ملک کی غریب عوام پر ڈرون حملے سے کسی طور پر بھی کم نہیں ہے ،گزشتہ تین سالوں میں حکومت نے ملکی اقتصادیات کا بیڑہ غرق کردیاہے اس پرپرانے قرضوں کو اتارنے کے لیے دھڑادھڑ […]
By admin on June 9, 2016 سٹی نیوز, گجرات

لالہ موسیٰ(نامہ نگار)ٹی اوآرکھاریاں کو دھمکیاں دینے والاگرفتار،مقدمہ درج،اس سلسلہ میں ملنے والی اطلاعات کے مطابق گزشتہ روزسستارمضان بازارلالہ موسیٰ میں خریداری کیلئے آنے والے نواحی گاؤں میانہ چک ڈھوؤکے رہائشی بشارت حسین ولدمحمدحسین قوم گجرکی خریداری کے دوران ٹی او آرکھاریاں تنویرعباس گجر کے ساتھ کسی بات پرتوتکرارہوگئی جس پر مبینہ طورپربشارت نے ٹی […]
By admin on June 9, 2016 تارکین وطن

بیلجیئم(نمائندہ خصوصی)سینئر راہنما پاکستان پیپلز پارٹی بیلجیئم قمرالزمان چوہدری آف سیکریالی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں بھٹو ازم کا رنگ سیاست پر غالب نظر آئے گا انہوں نے کہا میر پور جلسہ سے ثابت ہو گیا ہے کہ آج بھی عوام بھٹو خاندان سے والہانہ پیار کرتے ہیں پیپلز پارٹی […]
By admin on June 9, 2016 تارکین وطن

بارسلونا(نامہ نگار)ممتاز بزنس مین چوہدری امانت مہر سینئرراہنما پاکستان عوامی تحریک نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ یہود ،ہنودونصاری نے ملت اسلامیہ کو اخلاقی طور پرتباہ کرنے کے لئے میڈیا وار شروع کر رکھی ہے اغیار کے ٹی وی چینلز تو ایک طرف ہمارے وطن عزیز کے ٹی وی چینل ہی نوجوان نسل کا […]
By admin on June 9, 2016 تارکین وطن

پیرس(نمائندہ خصوصی)چوہدری اکرم وسن نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ق فرانس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ زبانی جمع خرچ کی بجائے ادارے عوام کو عملی ریلیف فراہم کریں بیوروکریسی،سرکاری ملازمین سول سرونٹ ہوتے ہیں لیکن یہ عام لوگوں سے حاکموں جیسا سلوک کرتے ہیں حکومتیں عوامی مسائل کے آسان حل کیلئے ہر محکمے […]
By admin on June 9, 2016 تارکین وطن

پیرس(نامہ نگار)چوہدری ارشد مار تھ سینئر راہنما پاکستان مسلم لیگ ق فرانس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ چوہدری برادران ملک و قوم کے خیر خواہ لیڈرز ہین عوام کو مسائل کی دلدل سے نکالنے کی صلاحیت صرف چوہدری برادران ہی رکھتے ہیں چوہدری ارشد مارتھ نے مزید کہا ہے مسلم لیگ ق چوہدری […]
By admin on June 9, 2016 سٹی نیوز, گجرات

لالہ موسیٰ(نامہ نگار)صدرپولیس لالہ موسیٰ منشیات فروشوں کیخلاف ان ایکشن،منشیات فروش پٹھان کو پکڑکرایک کلوسے زائدچرس برآمدکرلی،بتایاجاتاہے کہ سب انسپکٹروقاراحمدگجرنے دوران گشت ٹھیکریاں موڑکے قریب منشیات فروش فرمان اللہ خان ولدفریداللہ خان قوم پٹھان سکنہ نمک منڈی پشاورکو گرفتارکرکے اس کے قبضہ سے 1080گرام چرس برآمدکرکے ملزم کو گرفتارکرلیاہے۔ Post Views – پوسٹ کو […]
By admin on June 9, 2016 سٹی نیوز, کراچی

کراچی (نمائندہ خصوصی )نظام مصطفی پارٹی کے سربراہ سابق وفاقی وزیرحاجی محمد حنیف طیب نے کہاکہ رمضان المبارک کے آغازسے ہی مہنگائی عروج پرہے کوالٹی کنڑول اور پرائز کنڑول کمیٹیوں کی کوئی مؤثر کرا گزاری نظر نہیں آتی ،اشیا ء صرف میں ملاوٹ اور گراں فروشی عام ہے یہ حالت افسوسناک ہے ۔انہوں نے کہاکہ […]
By admin on June 9, 2016 کالم

تحریر: سید علی جیلانی رمضان کے لفظ میں پانچ حروف ہیں ہر حروف کی بڑی اہمیت ہے ۔ر۔ سے مراد پروردگار کی رضامندی حروف ۔م۔ خدا کی محبت ۔ض۔ سے مراد خدا اپنے بندوں کا ضامن ہے اور ۔ا۔ سے مراد خدا کی اُلفت اور ۔ن۔ سے مراد خدا کا نور ہے۔ رمضان المبارک کی […]
By admin on June 9, 2016 کالم

تحریر : ملک نذیر اعوان حضور پر نور آقا دو جہاں ۖ کا فرمان مبارک ہے۔ جو شخص اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہے۔ اسے چاہیے کہ صلہ رحمی کرے۔محترم قارئین آپ اکثر روز مرہ کی زندگی میں دیکھتے ہیں معمولی باتوں پر ہم ایک دوسرے سے الجھ پڑتے ہیں اور یہ بھی […]
By admin on June 9, 2016 کالم

تحریر : نعیم الاسلام۔ لاہور قرآن مجید کی سورة البقرہ میں ارشاد ربانی ہے”اے ایمان والو! تم پر روزے فرض کئے گئے ہیں جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کئے گئے تھے تا کہ تم پرہیزگار بنو” اور فرمایا ”رمضان وہ مہینہ ہے جس میں قرآن نازل کیا گیا، جو لوگوں کے لیے […]
By admin on June 8, 2016 اشتھارات

Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 125
By admin on June 8, 2016 سٹی نیوز, گجرات

کھاریاں(نمائندہ خصوصی)ذوالفقار علی باگڑی اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں نے ہمراہ محمد افضل پرائس مجسٹریٹ کھاریاں اور راجہ جاوید اختر ریڈر ڈنگہ روڈ کھاریاں کا دورہ کیا ۔دوران چیکنگ بٹ ہوٹل ڈنگہ روڈ کھاریاں اور نوشاہی ہوٹل نزد الغنی پیڑولیم جی ٹی روڈ کھاریاں کو احترام رمضان آرڈینینس کی خلاف ورزی پر بٹ ہوٹل کے مالک منور […]
By admin on June 8, 2016 تارکین وطن

پیرس(نمائندہ خصوصی )ظہیر ستی نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے کہا ہے کہ آج حکومت کے غیر سنجیدہ رویوں کی وجہ سے عوام ان کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کوبے تاب ہیں۔موجودہ حکمرانو ں نے عوام کے خون پسینے کی کمائی کو عیاشیوں میں اڑا دیا ہے جس کی پائی پائی کا حساب لیا […]
By admin on June 8, 2016 تارکین وطن

پیرس(نامہ نگار) رانا محمد سرور کی جانب سے مرکز منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس میں افطار ڈنر کا اہتمام ، بنگلادیش ، افغانستان اور پاکستان کے سیکڑوں تارکین وطن کے ساتھج ان کے زاتی دوستوں کی شرکت ،صدر منہاج القرآن چوھدری محمد اعظم ، جنرل سیکرٹری اظہر صدیق اور پروفیسر حسن میر قادری ڈاریکٹرمنہاج القرآن انٹرنیشنل […]
By admin on June 8, 2016 سٹی نیوز, گجرات

گجرات(نمائندہ خصوصی)ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے علی الصبح سبزی منڈی جلالپور جٹاں کا دورہ کیا، اور منڈی میں فروخت کے لئے لائی جانیوالی اشیائے خورد و نوش کی نیلامی کے عمل کی نگرانی کی ، انہوں ذخیرہ اندوزی پر ایک آڑھتی کے خلاف مقدمہ درج کر ادیا ۔ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ […]
By admin on June 8, 2016 تارکین وطن

پیرس(نمائندہ خصوصی)جاوید سدھوال چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ ق فرانس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بجٹ غریب عوام پر حکمرانوں کا ڈرون حملہ ہے،موجودہ کرپٹ حکمرانوں کے غریب دشمن بجٹ سے مہنگائی میں اضافہ ہو گا عام آدمی کے استعمال کی ہر چیز پر ٹیکس لگا دیا گیا ہے موجودہ حکومت کی نسبت […]
By admin on June 8, 2016 تارکین وطن

اٹلی(نامہ نگار)سکندر گوندل سینئر راہنماپاکستان پیپلز پارٹی اٹلی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وفاقی حکومت کے غریب دشمن بجٹ کومسترد کرتے ہیں بجٹ میں عوام کو کوئی ریلیف فراہم نہیں کیا گیا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں دس فیصد اضافہ ناکافی ہے انہوں نے کہا کہ حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ مہنگائی […]
By admin on June 8, 2016 سٹی نیوز, گجرات

گجرات(نمائندہ خصوصی) رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی گجرات میں لوڈ شیڈنگ کا بحران شدت اختیار کر گیا۔ عوام کو ضلع بھر میں بجلی کی قلت کا شدید سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ رمضان المبارک سے قبل عوام کو امید تھی کہ حکومت وقت رمضان کے تقدس پیش نظر گرمیوں کے شدید سیزن کے […]