By admin on August 6, 2015 تارکین وطن

تعبیر ٹی وی کے پروگرام “فخر پاکستان ” کی ٹیم کیساتھ انٹرویو ریکارڈنگ کے بعد یہ پروگرام آپ دنیا بھر میں تکبیر ٹی وی پر اس ہفتے انشاءاللہ دیکھ سکتے ہیں اتوار 9 اگست 2015 فرانس شام 6 بجے انگلینڈشام5 بجے پاکستان رات 9 بجے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 89
By admin on August 6, 2015 تارکین وطن

ایاز محمود ایاز کے چوتھے شعری مجموعے سنو ایسا نہیں کرتے کا دوسرا ایڈیشن بہت جلد منصہَ شہود پر آنے والا ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 249
By admin on August 6, 2015 تارکین وطن

شاہد دہلوی کے جریدے ساقی سے انتخاب،اداریے، مضامین اور شاہد دہلوی پر لکھے خاکے تقسیم سے قبل آل انڈیا ریڈیو کے ناخداؤں سے چشمک کا احوال بیانکرتےمضامین-شاہد دہلوی کے قلم سےپسر شاہد دہلوی محمود احمد کا اپنے والد پر پہلی مرتبہ لکھا یادگار مضمون مشاہیر ادب کی تقسیم سے قبل کے جرائد سے منتخب کردہ دو درجن […]
By admin on August 3, 2015 شاعری, عاکف غنی

ضروری تو نہیں ہاتھوں میں ہو تلوار ہر لحظہ سخنور ہوں میں رہتا ہوں قلم بردار ہر لحظہ دلوں کے رام کرنے کو بدل طرزِ تکلم تو ہو میٹھی شہد سے بڑھ کر تری گفتار ہر لحظہ جدوجہدِ محبت میں یہی ہتھیار کافی ہے زباں شستہ مزاجی کا کرے اظہار ہر لحظہ قدم تیرا بھلائی […]
By admin on August 3, 2015 شاعری, عاکف غنی

کچھ اس طرح سے لاج یہ رکھنا پڑی ہمیں اس کے بغیر زیست یہ کرنا پڑی ہمیں تُم بھی تلاشِ نور میں نکلے تھےہاں مگر خوِد کو جلا کے روشنی کرنا پڑی ہمیں یوں تو غریقِ عشق تھے دونوں ہی دہر میں تنہا شبِ فراق پہ سہنا پڑی ہمیں آئے تھے زد پہ دونوں ہی […]
By admin on August 3, 2015 مقامی خبریں
پاکستان کے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے پچھلے برس تحریک انصاف کےاسلام آباد میں دھرنے کے دوران کچھ فوجی افسران کی جانب سے فوجی قیادت کو تبدیل کرنے کی کوشش کے حوالے سے خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ آرمی چیف نے فوج کے اندر اور پاکستان کے طول و […]
By admin on February 26, 2015 former, ghuman kamran, Prime Minister, Syed Yousuf Raza Gilani تارکین وطن

پیرس (رپورٹ زاہد مصطفی اعوان) پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے کوآرڈی نیٹر کامران یوسف گھمن کی سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی سے ملاقات ۔یورپ میں پاکستان پیپلز پارٹی کو فعال بنانے کی ہدایات۔تفصیل کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے کوآرڈی نیٹر کامران یوسف گھمن نے لاہور میں سابق وزیر اعظم سید یوسف […]
By admin on January 3, 2015 France, members, need, Paris, yesurdu اہم ترین, تارکین وطن

یس اردو ڈاٹ کام کو دنیا بھر سے اپنی سائٹ کیلئے نمائندن کی ضرورت ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 1,571
By admin on January 1, 2015 Chaudhry Afzal, Eid Miladun Nabi تارکین وطن

چوہدری افضل پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کی طرف سے تمام مسلمانوں کو عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مبارک۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 322
By admin on January 1, 2015 Eid Miladun Nabi, France, Paris, Rana Shahid تارکین وطن

رانا شاہد ریاض ویمبلے بازار والے کی طرف سے تمام مسلمانوں کو عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مبارک۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 182
By admin on January 1, 2015 Eid Miladun Nabi, Malik Allah Yar تارکین وطن

ملک اللہ یار صدر کلچرونگ پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کی طرف سے تمام مسلمانوں کو عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مبارک۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 98
By admin on January 1, 2015 Eid, happy, Milad un-Nabi تارکین وطن

صوفی عابد نعیم انفارمیشن سیکرٹری پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کی طرف سے تمام مسلمانوں کو عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مبارک۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 294
By admin on January 1, 2015 Eid Milad Mubarak, Ishtiaq Khan, Muhammad, Muslim, Prophet تارکین وطن

خان اشتیاق خان نائب صدر پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کی طرف سے تمام مسلمانوں کو عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مبارک۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 96
By admin on January 1, 2015 Amitabh Bachchan, recorded, Releases, songs, voice شوبز

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن نے ایک بار پھر فلم میں اپنی آواز کا جادو جگا یا ہے جن کی آواز میں ریکارڈ کیے گئے گانے” پڈلی سی باتیں” کی مکمل ویڈیو بھی ان کے مداحوں کیلئے ریلیز کر دی گئی ہے۔ یہ گایا امیتابھ بچن نے اپنی ہی فلم”شاہ میتابھ” […]
By admin on January 1, 2015 37th, Actress, anniversary, Indian, Vidya Balan شوبز

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ودیا بالن آج اپنی 37 ویں سالگرہ منارہی ہیں۔ یکم جنوری 1978 کو بھارتی ریاست کیرالہ کے ایک قصبے میں پیدا ہونے والی ودیا بالن نے شوبز کیرئیر کا آغاز ٹی وی اشتہارات اور میوزک وڈیوز سے کیا۔ بالی ووڈ میں انہوں نے اپنا ڈیبیو 2005 میں […]
By admin on December 31, 2014 Cinderella, hollywood, movie, Trailer شوبز

لاس اینجلس (یس ڈیسک) بچوں اور بڑوں سب کی پسندیدہ فیری ٹیل، سنڈریلا اب سینما گھروں میں دھوم مچائے گی۔ فلم کی کہانی ایلا نامی لڑکی کے گرد گھومتی ہے جس کی ماں اور سوتیلی بہنیں اس پر ظلم کے پہاڑ توڑ دیتی ہیں۔ اچانک اس کی ملاقات ہوتی ہے مہربان پری سے اور یوں […]
By admin on December 31, 2014 تارکین وطن

چیف آرگنایئزر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس قاری فاروق احمد فاروقی کی طرف سے تمام مسلمانوں کو عیدمیلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مبارک ہو۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 199
By admin on November 7, 2014 Chinese, contracts, Jobs, millions, Nawaz Sharif, youth اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ عوام کو لوڈشیڈنگ کی مصیبت سے بچانے کے لیے چین جا رہا ہوں جہاں اہم منصوبوں پر معاہدے کیے جائیں گے جس کے ذریعے پاکستان کے 10 لاکھ سے زائد نوجوانوں کو روزگار ملےگا۔ وزیراعظم نواز شریف تین روزہ ایشیا بحرالکاہل اقتصادی تعاون تنظیم […]
By admin on November 7, 2014 counting, PML N, pti, slogans, Votes, Workers, ن لیگ, نعرے بازی, ووٹوں, پی ٹٰی آئی, کارکنوں, گنتی اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور (یس ڈیسک) الیکشن ٹریبونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ 122 کے ووٹوں کی گنتی کے حوالے سے قومی اور صوبائی اسمبلی کے ووٹ کی پرچیاں ایک ہی تھیلے میں موجود ہونے پر الیکشن کمیشن کو بھجوانے کا فیصلہ کر لیا۔ قومی اسمبلی کے حلقہ 122 میں گنتی کا عمل شروع نہ ہو سکا ۔قومی […]
By admin on November 7, 2014 Member, membership, notification issued, Sardar Ali, sindh assembly, suspension, جاری, رکن, رکنیت, سردار علی شاہ, سندھ اسمبلی, معطلی, نوٹیفیکیشن اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (یس ڈیسک) الیکشن کمیشن نے رکن سندھ اسمبلی سید سردار علی شاہ کی رکنیت معطلی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سردار علی شاہ پی ایس 69 عمر کوٹ سے رکن سندھ اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔ مخالف امیدوار کی جانب سے دھاندلی کے الزامات […]
By admin on November 7, 2014 certification, PTI members, punjab assembly, reached, resignations, اراکین, استعفوں, تحریک انصاف, تصدیق, پنجاب اسمبلی, پہنچ گئے اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے 30 میں سے 27 اراکین استعفوں کی تصدیق کے لئے پنجاب اسمبلی پہنچ گئے۔ تحریک انصاف پنچاب کے صدر میاں محمودالرشید کی قیادت میں استعفوں کی تصدیق کے لئے پارٹی کے اراکین اسمبلی ایم پی اے ویٹنگ روم میں پہنچ گئے۔ جہاں آج سہہ پہر ساڑھے تین بجے تک […]
By admin on November 7, 2014 Bannu, fire, injured, killed, police, اہلکار, بنوں, جاں بحق, زخمی, فائرنگ, پولیس اہلکاروں اہم ترین, مقامی خبریں

بنوں (یس ڈیسک) بنوں میں نامعلوم افراد کی پولیس اہلکاروں پر فائرنگ سے ایک اہلکار جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ علاقہ میریان میں اپنے گھر کے باہر کھڑ ے ہوئے دونوں اہلکاروں پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے […]
By admin on November 7, 2014 children, deaths, Famine, kills, number, Tharparkar, Tharparkar Children, بچے, تعداد, تھرپارکر, قحط سالی, چل بسے, ہلاکتوں اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

تھرپارکر (یس ڈیسک) تحصیل مٹھی اور چھاچھرو میں غذائی قلت کے شکار مزید 2 بچے دم توڑ گئے جس کے بعد گزشتہ 38 روز کے دوران قحط کے باعث ہلاک بچوں کی تعداد 39 ہو گئی۔ تھرپارکر کی تحصیل چھاچھرو کے تحصیل اور مٹھی کے سول اسپتال میں قحط سالی کے شکار 2 بچے دوران […]
By admin on November 7, 2014 China tour, Departing, Nawaz Sharif, Prime Minister, today, آج, دورے, روانہ, نواز شریف, وزیر اعظم, چین اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر اعظم میاں نواز شریف آج چین کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ دورے کے دوران متعدد معاہدوں اور یادداشتوں پر دستخط ہوں گے۔ وزیر اعظم ایشیاء پیسفک ڈائیلاگ میں پاکستانی وفد کی سربراہی کریں گے، وزیر اعظم نواز شریف چینی قیادت سے دو طرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے۔ متعدد معاہدوں […]