counter easy hit

جاسوسی میں اتنی بڑی سطح کے افسران کا ملوث ہونا بڑی عجیب سے بات

جاسوسی میں اتنی بڑی سطح کے افسران کا ملوث ہونا بڑی عجیب سے بات

اسلام آباد: دفاعی تجزیہ کار لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب نے کہا ہے کہ جاسوسی میں اتنی بڑی سطح کے افسران کا ملوث ہونا بڑی عجیب سے بات ہے، یہ تینوں مختلف مقدمات میں ملوث تھے، ان کا آپس میں کوئی تعلق نہیں ہے ، ان لوگوں نے انفرادی طور پر معلومات شیئر کیں جن […]

مجھے وزیراعظم بنا دو

مجھے وزیراعظم بنا دو

اسلام آباد: تجزیہ کار سلیم صافی نے کہاہے کہ سرفراز جیت بھی گیا اور ورلڈ کپ لے بھی آیا تو وہ ورلڈ کپ جیتنے کی بنیاد پر یہ نخرہ نہیں کرے گا کہ مجھے وزیر اعظم بنا دو کیونکہ اس کا سرپرست کوئی حفیظ اللہ نیازی نہیں ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات […]

ایک بیانیہ شہداء کا ہے !!!!

ایک بیانیہ شہداء کا ہے !!!!

سوشل میڈیا دیکھ رہا ہوں، اندرون و بیرون ملک میڈیا پر ہونیوالی سرگرمیاں دیکھ رہا ہوں، کچھ اپنے لوگوں کی باتیں سن رہا ہوں، کچھ غیروں کے تیور دیکھ رہا ہوں، کچھ اپنوں کے ذاتی و منفی جذبات محسوس کر رہا ہوں، کچھ غیروں کے چہرے پر خوشی دیکھ رہا ہوں، کچھ اپنی سیاسی جماعتوں […]

سورِیلے اَمور

سورِیلے اَمور

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز نے خواتین کو اپنی صلاحیتیں دکھانے اور پیسے کمانے کے وہ ذرائع فراہم کیے ہیں، جو انھیں دفاتر میں شاید ہی کہیں میسر آسکتے ہیں۔ مزید برآں، سوشل میڈیا پر انھیں صنفی تفریق کا سامنا بھی نہیں کرنا پڑتا اور نہ ہی انھیں مردوں کے مقابلے میں کم معاوضہ ادا کیا جاتا ہے۔ […]

ورلڈکپ 1992 میں بھی پاکستان نے پہلا ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلا

ورلڈکپ 1992 میں بھی پاکستان نے پہلا ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلا

لندن: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں ورلڈ کپ 2019 کے دوسرے میچ میں جمعہ کو پاکستانی وقت کے مطابق ڈھائی بجے مد مقابل ہوں گی۔ یہ حالیہ ورلڈ کپ کا دوسرا میچ ہوگا جبکہ 1992 کے ورلڈ کپ کا چوتھا میچ وہ مقابلہ تھا جس میں دونوں ٹیمیں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں اور […]

کیا فوج میں ہونے والا تیز ترین انصاف باقی اداروں کیلئے مثال ثابت ہوگا؟

کیا فوج میں ہونے والا تیز ترین انصاف باقی اداروں کیلئے مثال ثابت ہوگا؟

اسلام آباد: سینئر صحافی عامر احمد خان کا کہنا ہے کہ فوج میں ہونے والے احتساب کو دوسرے اداروں کیلئے مثال قرار نہیں دیا جاسکتا کیونکہ یہ بند کمروں میں ہونے والا احتساب ہے جس میں انصاف ہوتا ہوا نظر نہیں آتا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے سینئر صحافی عامر […]

بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی اور پرتشدد رویوں سے متعلق قوانین پر دوبارہ نظر ثانی کی ہدایت

بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی اور پرتشدد رویوں سے متعلق قوانین پر دوبارہ نظر ثانی کی ہدایت

اسلام آباد: مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے بتایا ہے کہ وزارتِ داخلہ کو بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی اورپرتشدد رویوں سے متعلق قوانین پر دوبارہ نظر ثانی کی ہدایت کردی گئی ہے۔ انہوں نے بتایا ہے کہ وزیراعظم نے ملک میں چلنے والی فحش ویب سائٹس کے خلاف ایکشن لینے کی ہدایت کر دی […]

جنرل ضیاء الحق کا جسد خاکی فیصل مسجد سے سی ڈی اے کے قبرستان منتقل کرنے کیلئے پشاور ہائی کورٹ میں رٹ پٹیشن دائر

جنرل ضیاء الحق کا جسد خاکی فیصل مسجد سے سی ڈی اے کے قبرستان منتقل کرنے کیلئے پشاور ہائی کورٹ میں رٹ پٹیشن دائر

پشاور: سابق صدر جنرل ضیاء الحق کا جسد خاکی فیصل مسجد سے سی ڈی اے کے قبرستان منتقل کرنے کیلئے پشاور ہائی کورٹ میں رٹ پٹیشن دائر کردی گئی ہے۔ خورشید خان ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی جانے والی رٹ میں وفاقی حکومت بذریعہ سیکرٹری داخلہ، چیئرمین سی ڈی اے اور سیکرٹری قانون و […]

حکومت کا عوام کو بڑا ریلیف دینے کا اعلان

حکومت کا عوام کو بڑا ریلیف دینے کا اعلان

اسلام آباد: آج 25 روزے مکمل ہونے جارہے ہیں اور ہر کوئی عید الفطر کی تیاری میں لگا ہے جبکہ حکومت کی جانب سے عوام کو بڑا ریلیف دینے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق حکومت کی جانب سے عید کے موقع پر بجلی کی بلاتعطل فراہمی کے لئے تقسیم […]

احمد شہزاد کا تو نام ہی بدنام

احمد شہزاد کا تو نام ہی بدنام

ٹاٹنگھم: ورلڈ کپ کا آغاز ہو گیا ہے او ر پہلا میچ آج انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلا جائے گا تاہم پاکستان اپنا پہلا میچ کل ویسٹ اندیز کے خلاف کھیلے گا تاہم اس سے قبل حسن علی، امام الحق، کپتان سرفراز اور شعیب ملک اکھٹے ہوئے اور انہوں نے اپنے ساتھی کھلاڑیوں […]

ساجد جاوید بھی وزارت عظمیٰ کی دوڑ میں شامل

ساجد جاوید بھی وزارت عظمیٰ کی دوڑ میں شامل

لاہور: ساجد جاوید اس وقت برطانیہ کے وزیر داخلہ ہیں اور وزارت عظمی کے عہدے کی دوڑ میں شامل ہونے کا اعلان کرتے ہوئے انہوں نے وعدہ کیا ہے کہ وہ مسلسل تاخیر کا شکار ہونے والے بریگزٹ منصوبے پر عمل یقینی بنائیں گے۔ یورپی پارلیمانی انتخابات میں کنزرویٹیو جماعت کی ناقص کارکردگی کا تذکرہ […]

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا؟

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا؟

کراچی: عید الفطر کے موقع پر کراچی کا موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر عبدالرشید کا کہنا ہے کہ عید الفطر کے دوران کراچی میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان […]

بچنے کا ایک ہی راستہ

بچنے کا ایک ہی راستہ

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے کہا ہے کہ نظر ثانی کی اپیل مسترد ہونے کے بعد قانونی پابندی کی وجہ سے دوسری بار نظر ثانی درخواست نہیں سنی جا سکتی، اس حوالے سے سپریم کورٹ کے اپنے چار فیصلوں کی نظیر موجود ہے۔ چیف جسٹس پاکستان نے یہ ریمارکس وڈیو لنک کے ذریعے سپریم […]

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے خلاف حکومتی ریفرنس کی تصدیق کیلئے صدر مملکت کو خط لکھ دیا

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے خلاف حکومتی ریفرنس کی تصدیق کیلئے صدر مملکت کو خط لکھ دیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے فاضل جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے خلاف حکومتی ریفرنس کی تصدیق کیلئے صدر مملکت کو خط لکھ دیا ہے۔ جس میں مبینہ ریفرنس کی کاپی فراہم کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ حکومت ریفرنس منظر عام پر لائے، منتخب لیکس […]

بچوں سے زیادتی کرنے والوں کو سزائے موت دیں

بچوں سے زیادتی کرنے والوں کو سزائے موت دیں

اسلام آباد: تجزیہ کار حسن نثار نے کاہے کہ بچوں سے زیادتی کرنے والوں کو سزائے موت دینے سے ایسے واقعات میں کمی آئے گی، ایسے لوگوں کو سرائے موت نہیں بلکہ سنگسار کرنے کی ضرورت ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے حسن نثار نے کہا کہ ایک بندہ تصادم […]

سندھ اور وفاق میں بول چال بھی بند

سندھ اور وفاق میں بول چال بھی بند

اختلاف کو جمہوریت کا حسن بتایا جاتا ہے لیکن اگر یہ انسانی زندگی کے لئے مصائب کا سبب بن جائے تو یہ کرب بن کر رہ جاتا ہے۔ سندھ اور وفاقی حکومت میں تعلقات کار بگڑتے بگڑتے نوبت یہاں تک آن پہنچی کہ اب بول چال بھی بند ہے۔ وزیراعظم گزشتہ ہفتے کراچی آئے تو […]

’’بھر دے جھولی‘‘

’’بھر دے جھولی‘‘

رمضان المبارک کے آخری عشرے میں مکتہ المکرمہ میں حج جیسا رش ہوتا ہے۔ اس رش کے باعث نمازِ مغرب کے بعد عام زائرین کو مسجد الحرام میں داخل نہیں ہونے دیا جاتا۔ عورتیں حرم میں داخل ہوسکتی ہیں البتہ مردوں نے احرام نہ باندھا ہو تو پھر انہیں مسجد کی حدود سے باہر نماز […]

پشتون تحفظ موومنٹ کے مفرور رہنما محسن داوڑ کو شمالی وزیرستان سے گرفتار کر لیا گیا

پشتون تحفظ موومنٹ کے مفرور رہنما محسن داوڑ کو شمالی وزیرستان سے گرفتار کر لیا گیا

پشاور: پشتون تحفظ موومنٹ کے مفرور رہنما محسن داوڑ کو شمالی وزیر ستان سے گرفتار کر لیا گیا ہے، محسن داوڑ خر کمر میں واقع پاک فوج کی چیک پوسٹ پر حملے کے بعد فرار ہوگئے تھے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق محسن داوڑ کو شمالی وزیرستان سے گرفتار کیا گیا ہے، وہ حملے کے […]

نائسا دیوگن دادا کے انتقال کے اگلے ہی روز بیوٹی سیلون پہنچ گئیں

نائسا دیوگن دادا کے انتقال کے اگلے ہی روز بیوٹی سیلون پہنچ گئیں

ممبئی: بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن کی 16سالہ صاحبزادی نائسا دیوگن کو اپنے دادا کے انتقال کے اگلے ہی روز بیوٹی سیلون جانے پر کڑی تنقید کا سامنا ہے۔ اجے دیوگن کے والد اور ایکشن ڈائریکٹر ویرو دیوگن کا پیر کے روز انتقال ہوا تھا، کل شام 6 بجے ان کی ممبئی میں آخری رسومات […]

سپرمین عمران خان کہاں ہیں؟

سپرمین عمران خان کہاں ہیں؟

وہ سپرمین عمران خان کہاں ہیں جو دعووں اور وعدوں کی گانٹھ سر پر رکھے ایوان وزیراعظم میں داخل ہوئے تھے، جن کے برسر اقتدار آتے ہی پاکستانیوں نے خود بخود ٹیکس دینا شروع کردینا تھا، ملک سے کرپشن کا جنازہ نکل جانا تھا، پولیس کو ایماندار ی کے سرٹیفکیٹس ملنا شروع ہوجانے تھے، غیر […]

جماعت میں میری اتنی اہمیت نہیں ہے جتنی لوگ سمجھتے ہیں

جماعت میں میری اتنی اہمیت نہیں ہے جتنی لوگ سمجھتے ہیں

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے جماعت میں ان کی اتنی اہمیت نہیں ہے جتنی لوگ سمجھتے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ اسد عمر کو ہٹانے کا فیصلہ ان اجلاسوں میں ہوا جن میں وزیراعظم عمران خان کے انتہائی قریبی […]

سبک سر ہو کے پھر پوچھو…!

سبک سر ہو کے پھر پوچھو…!

یوم تکبیر پر جیل میں قید سابق وزیر اعظم نواز شریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ وہ عوام کے آئینی حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ یعنی موصوف کے راہ راست پر آنے کا کوئی امکان نہیں۔ اچھا ہے تو پھر یونہی سڑتے رہیے جیل میں، اطلاع ہے کہ چند روز پہلے حضرت […]

ٹکٹس کی تقسیم کے معاملے پر کئی حکومتی رہنما ناراض ہوگئے

ٹکٹس کی تقسیم کے معاملے پر کئی حکومتی رہنما ناراض ہوگئے

اسلام آباد: قبائلی علاقوں میں ٹکٹس کی تقسیم کے معاملے پر حکومتی جماعت پاکستان تحریک انصاف بھی تقسیم ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹکٹس کی تقسیم کے معاملے پر حکومتی جماعت کے کئی رہنما ناراض ہو گئے ہیں اور انہوں نے ٹکٹس کی تقسیم پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ پی ٹی آئی کے […]

ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں محمد عامر کی شرکت مشکوک ہوگئی

ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں محمد عامر کی شرکت مشکوک ہوگئی

ناٹنگھم: آج ورلڈ کپ کا آغاز ہونے جا رہا ہے جس میں چند گھنٹے ہی باقی ہیں تاہم پاکستان اپنا پہلا میچ کل کھیلے گا لیکن اس میچ کے حوالے سے پاکستانیوں کیلئے پریشان کن خبر آ گئی ہے کیونکہ ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں محمد عامر کی شرکت مشکوک ہو گئی ہے۔ نجی […]

1 8 9 10 11 12 799